Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں زبردست کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں زبردست کمی
سونے کی قیمت

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 652 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 652 روپے ہوگئی ہے۔

 ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 8 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1784 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 0.57 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 170.54 سے کم ہو کر 169.97  روپے  پر بند ہوا ہے۔

Advertisement

علاوہ ازیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں منفی رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں زبردست اتار چڑھاو رہا تاہم مارکیٹ 80پوائنٹس کی کمی  سے 47ہزار 32پر بند ہوئی۔

دن بھر مجموعی طور پر 378 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا جن میں 184 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 173 کمپنیوں  کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تاجر برادری کیلئے بڑی خبر آگئی
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر