ایمن منال کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

اریبہ نثارویب ایڈیٹر

30th Nov, 2021. 05:36 pm

پاکستان شوبز انڈسڑری کی اداکارہ ایمن اورمنال خان کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ہے۔

اداکارہ ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اور ان کی بہن کسی فوٹو شوٹ میں مصروف ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں اداکارئیں خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

 ایمن خان کی جانب سے شیئر کی گئی اس ویڈیو پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس کیے گئے جس میں دونوں کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی گئی۔

گزشتہ دنوؓ بھی منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ دونوں پارٹی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

اداکارہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ سفید رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوہیں ہیں جبکہ منال خان بھی اس ہی رنگ کی زیب تن کی ہوہیں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

منال خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر دونوں کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی گئی۔

 واضح رہے کہ منال خان اورایمن خان انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں اور مختلف تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Square Adsence 300X250