Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 235 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 235 افراد میں کورونا کی تشخیص
کورونا

پاکستان میں آج مزید 235 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1281285 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 235 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 43 ، بلوچستان میں 6، خیبرپختونخوا میں 81 ، اسلام آباد میں 29جبکہ پنجاب میں 76 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 473752 ، بلوچستان میں 32461 ، خیبرپختونخوا میں 179855 ، اسلام آباد میں 107554 ، گلگت بلتستان میں 10409 ، پنجاب میں 442714 اور آزاد کشمیر میں 34540 مریض موجود ہیں۔

دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28694 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 28566 ہے۔

پنجاب میں کورونا وائرس سے 2جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 4افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 28694 ہے۔

Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 7619، بلوچستان میں 359، خیبرپختونخوا میں 5829 ، آزاد کشمیر میں 742 ،اسلام آباد میں 952 ، گلگت بلتستان میں 186 ، پنجاب میں 13007 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت کا ایک بار پھر اسمبلی اجلاس کے بغیر ہی بجٹ منظوری پر غور
آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
محسن نقوی کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر