Advertisement
Advertisement
Advertisement

میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

Now Reading:

میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
پنجاب کی مختلف جامعات میں کل ہونے والے امتحانات ملتوی

حیدرآباد میں تعلیمی بورڈ نے میٹرک جماعت کے سالانہ امتحان کے نتائج جاری کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق ناظم امتحانات مسرور احمد زئی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب 95 فیصد سے زائد رہا جبکہ سائنس گروپ امتحانات میں 57 ہزار 766 طلبا وطالبات  نے حصہ لیا۔

 ناظم امتحانات کا کہنا ہے کہ سائنس گروپ امتحانات میں 55 ہزار 62 طلبا وطالبات پاس جبکہ 2 ہزار 544 فیل ہوئے۔

واضح رہے اس سے قبل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نے بھی میٹرک سائنس کے سالانہ نتائج کا اعلان کیا تھا۔

نتائج کے مطابق میٹرک سائنس امتحانات میں ایک لاکھ 48 ہزار 950 طلبہ شریک ہوئے جن میں سے 41476 طلبہ نے اے ون، 24977 طلبہ نے اے گریڈ حاصل کیا۔

Advertisement

23754 طلبہ نے بی گریڈ حاصل کیا جبکہ سی گریڈ حاصل کرنے والے طلبہ کی تعداد 23213 رہی اور 22444 طلبہ نے ڈی اور 10204 نے ای گریڈ حاصل کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر