مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے ایران کے دورے سے واپسی پر ٹیرف ریشنلائزیشن کے حوالےسے اجلاس ہونگے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں عبد الرزاق داؤد نے لکھا ہے کہ اگلے بجٹ کی تیاری میں وزارت تجارت لوہے، اسٹیل اور آٹو سیکٹر میں ٹیرف ریشنلائزیشن کی مشق شروع کررہا ہے۔
will be holding a meeting to discuss the rationale for tariff rationalisation in these sectors next week on my return from Iran.@aliya_hamza @mincompk #Pakistan#Exports #tariff
— Abdul Razak Dawood (@razak_dawood) November 5, 2021
انہوں نے یہ بھی لکھا کہ تمام شعبوں کے اسٹیک ہولڈرز تمام ضروری تیاری کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News