Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگلے ہفتے ایران کے دورے سے واپسی پر ٹیرف ریشنلائزیشن کے حوالے سے اجلاس ہونگے، مشیر تجارت

Now Reading:

اگلے ہفتے ایران کے دورے سے واپسی پر ٹیرف ریشنلائزیشن کے حوالے سے اجلاس ہونگے، مشیر تجارت
عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے ایران کے دورے سے واپسی پر  ٹیرف ریشنلائزیشن کے حوالےسے اجلاس ہونگے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں عبد الرزاق داؤد نے لکھا ہے کہ اگلے بجٹ کی تیاری میں وزارت تجارت لوہے، اسٹیل اور آٹو سیکٹر میں ٹیرف ریشنلائزیشن کی مشق شروع کررہا ہے۔

Advertisement

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ تمام شعبوں کے اسٹیک ہولڈرز تمام ضروری تیاری کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر