Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز نے کھلاڑیوں کےردوبدل کے لئے سر جوڑ لئے

Now Reading:

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز نے کھلاڑیوں کےردوبدل کے لئے سر جوڑ لئے

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائزز نے کھلاڑیوں کے رد و بدل کے لئے سر جوڑ لئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق  پشاور زلمی نے سیزن 7 میں کپتان تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وہاب ریاض کی جگہ حسن علی کو پشاور زلمی کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز نے بھی کپتان کی تبدیلی پر غور شروع کردیا ہے،عماد وسیم کی جگہ بابر اعظم کو کپتانی سونپی جائے گی جبکہ  عماد وسیم کراچی کنگز کی جگہ کوئٹہ گلیڈیٹرز کا حصہ بننے کے خواہشمند ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل )کے میچز کراچی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں ای گیمنگ کے سب سے بڑے مقابلے کا انعقاد
ورلڈکپ سے قبل معروف کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
قوم کی دعاؤں سے فائنل تک پہنچے ہیں، کپتان قومی ہاکی ٹیم
ٹی ٹوئنٹی میں اب 170 والا فارمولہ نہیں چلتا، پاکستان کو 200 رنز کرنا ہوں گے، یونس خان
کولن منرو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر کو روانگی کا پروانہ مل گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر