
افریقی ملک لیبیا کے الیکشن کمیشن نے سابق بادشاہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو صدارتی انتخاب کیلئے نااہل قرار دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لیبیا کے الیکشن کمیشن نے صدارتی امیدواروں میں سے 25 افراد کے کا نام خارج کردیئے ہیں، خانہ جنگی کی شدت کا کم کرنے کے لیے لیبیا میں 24 دسمبر کو صدارتی انتخابات کا انعقاد کیا جانا ہے۔
صدارتی انتخابات میں 98 افراد بطور امیدوار حصّہ لے رہے ہیں جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں اور ان امیدواروں میں معمر قذافی کے بڑے بیٹے سیف الاسلام کا نام سرِفہرست ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News