Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کی زیرِ صدارت اہم اجلاس، امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ

Now Reading:

وزیر اعظم کی زیرِ صدارت اہم اجلاس، امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ
عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت امن و امان کے بارے میں اہم اجلاس ہوا جس میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں بارڈر مینجمنٹ، پاکستان میں سیکیورٹی اداروں کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات اور فینسنگ پر بھی بریفنگ دی گئی۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے  اجلاس میں شرکت کی، اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک وزیر پلاننگ اسد عمر سمیت متعلقہ حکام بھی شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں خفیہ اداروں اور سیکیورٹی ایجنسیز کے اعلیٰ  حکام بھی شریک ہوئے، افغانستان سے بارڈر کے راستے  پاکستان آمدورفت اور سیکیورٹی امور کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے امن و امان کے قیام کے لئے ضروری ہدایات بھی دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر