Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بینچ پاور کو آزمائے جانے کا امکان

Now Reading:

بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بینچ پاور کو آزمائے جانے کا امکان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی صلاحتیں نہ دکھا سکنے والے قومی کرکٹرز کو بنگلادیش کے خلاف سیریز میں آزمائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ میں باہر بیٹھ کر میچز دیکھنے والے خوشدل شاہ، حیدر علی، محمد نواز، شاہنواز دھانی، محمد وسیم جونیئر اور عثمان قادر کو بنگلا دیش کے خلاف میچز کھیلنے کا موقع دیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  محمد رضوان نے آرام کیا تو سرفراز احمد کو میدان میں اتارا جائے گا۔

پاکستان ااور بنگلادیش کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ 19 نومبر کو ہوگا۔

واضح رہے کہ  قومی اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئر ہو چکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان میں ای گیمنگ کے سب سے بڑے مقابلے کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر