Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 276 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 276 افراد میں کورونا کی تشخیص
کورونا وائرس

پاکستان میں آج مزید 276 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1277231 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 276 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ۔ سندھ میں  27 ، بلوچستان میں  6،  آزاد کشمیر میں 5، اسلام آباد میں 26، خیبرپختونخوا میں 74 جبکہ پنجاب میں 138 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 472044 ، بلوچستان میں 32401 ، خیبرپختونخوا میں 179000 ، اسلام آباد میں 107249 ، گلگت بلتستان میں 10400 ، پنجاب میں 441631 اور آزاد کشمیر میں 34506 مریض موجود ہیں۔

دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28589 ہوگئی ہے۔

سندھ میں کورونا سے 1  ، خیبرپختونخوا میں کورونا سے 4 جبکہ پنجاب میں کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 28589 ہے۔

Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ 7600، بلوچستان میں 358، خیبرپختونخوا میں 5790 ، آزاد کشمیر میں 741 ،اسلام آباد میں 947 ، گلگت بلتستان میں 186 ، پنجاب میں 12967 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حریت رہنماؤں کی جانب سے آزاد کشمیر کی صورت حال قابو پانے پر وزیر اعظم کو خراج تحسین
شناختی کارڈ بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری
طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان لڑائی کی وجہ سامنے آگئی
آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ
بانی پی ٹی آئی کی تصویر کس نے لیک کی، تعین کرلیا گیا
چینی وزیرخارجہ کا مالی استحکام کیلئے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر