Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے فنڈنگ اسکینڈل میں تمام ثبوت موجود ہیں، عابد شیر علی

Now Reading:

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے فنڈنگ اسکینڈل میں تمام ثبوت موجود ہیں، عابد شیر علی

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے فنڈنگ اسکینڈل میں تمام ثبوت موجود ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں عابد شیر علی نے کہا کہ اربوں روپے کی ٹرانزیکشنز اور خفیہ رکھے گئے اکاؤنٹس پر جواب آنا ضروری ہے۔

Advertisement

عابد شیر علی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ یہ سب کچھ حاجی عمران نیازی کے علم میں تھا اور اسی کی اجازت سے سارا پیسہ لگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان میں 15 اگست سے پہلے یا اس کے بعد مواصلاتی رابطے کبھی بند نہیں کیے گئے، لیکن اسلام آباد میں افغان مسئلے پر کانفرنس کے لیے 3 دن تک موبائل سروس بند رہے گی، یہ کیسا مضحکہ خیز سکیورٹی سسٹم ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی لیگی رہنما حنیف عباسی کو فارم 47 کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر