Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

منال اور احسن گھومنے کہاں چلے گئے؟

Now Reading:

منال اور احسن گھومنے کہاں چلے گئے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی احسن کے ہمراہ ایک بار پھر گھومنے چلے گئے۔

اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے ساتھ ان کے شوہر بھی موجود ہیں اور دونوں گھومنے ترکی جا رہے ہیں۔

Advertisement

گزشتہ دنوں اداکارہ منال خان اور ایمن خان اپنی سالگرہ منائی۔

اداکارہ منال خان کے شوہر احسن محسن اکرام نے بھی سالگرہ پر ان کے لئے ایک پیغام جاری کیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ahsan Mohsin Ikram (@ahsanmohsinikramofficial)

Advertisement

احسن محسن اکرام نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر دونوں کی ایک پیار بھری تصویر شیئر کی تھی۔

انہوں نے اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ سالگرہ مبارک ہو جبکہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ سے محبت کرتا ہوں۔

جس کے جواب میں اداکارہ منال نے لکھا تھاکہ میں بھی آپ سے محبت کرتی ہوں اور ساتھ ہی دل کی ایموجی بھی بنائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر