Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقرا عزیز کی دلکش تصویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں

Now Reading:

اقرا عزیز کی دلکش تصویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ اقرا عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ  تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

Advertisement

اقرا عزیز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو برائیڈل لباس زیب تن ہوا دیکھا جا سکتا ہے جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے۔

اداکارہ نے چند گھنٹوں پہلے یہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جسے اب تک ہزاروں لوگ پسند کر چکے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ اقرا عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ  نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور ساتھ ہی سرخ رنگ کا دوپٹہ سر پربھی لیا ہوا  تھا  جو اداکارہ کی خوبصورتی میں بے حد اضافہ کر رہا  تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

واضح رہے اداکارہ اقرا فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوست کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر