Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوران پرواز جئے بھٹو کے نعرے، جیالے اور ائیر پورٹ انتظامیہ آمنے سامنے

Now Reading:

دوران پرواز جئے بھٹو کے نعرے، جیالے اور ائیر پورٹ انتظامیہ آمنے سامنے
کراچی ائیر پورٹ

کراچی میں پیپلز پارٹی کے جیالے اور ائیرپورٹ انتظامیہ آمنے سامنے آگئے ہیں۔

کراچی ائیر پورٹ پر پشاور سے سیرین ائیرلاین کی پرواز سے پہنچنے والے جیالوں کا احتجاج جاری ہے۔

سی اے اے اور سیرین ائیر انتظامیہ نے جیالوں کی گرفتاری کے لیے پولیس طلب کرلی جبکہ اے ایس ایف کی بھاری نفری بھی پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے جیالوں نے پشاور سے کراچی کے سفر کے دوران جہاز میں نعرے بازی کی ، جس پر جہاز کے کپتان نے سی اے اے کو شکایت کر دی۔

جہاز کے کپتان کی شکایت پر پرواز کراچی ائیر پورٹ پر لینڈ ہوتے ہی انتظامیہ کی جانب سے 100 سے زائد جیالوں کو حراست میں لینے کی کوشش کی گئی ۔

Advertisement

ائیر پورٹ انتظامیہ کے اس ایکشن پرجیالوں نے بھر پور احتجاج کیا جو کہ ابھی بھی جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق جہاز میں دوران پرواز جئے بھٹو کے نعرے بازی پر جیالوں کو کراچی ائیرپورٹ پر روک لیا گیا ہے۔

ان افراد میں پیپلز پارٹی لیبر ونگ کے صدر حبیب جنیدی، معاون خصوصی وزیراعلیٰ آصف خان، پیپلز پارٹی ملیر کے اطلاعات سیکریٹری میر عباس تالپور بھی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر