Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویڈیو اسکینڈل معاملے میں کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا، ضیاء لانگو

Now Reading:

ویڈیو اسکینڈل معاملے میں کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا، ضیاء لانگو
میر ضیاء اللہ لانگو

صوبائی حکومت نے تعلیم کو اولین ترجیح بنایا ہے، وزیر داخلہ بلوچستان

مشیر داخلہ ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ ویڈیو اسکینڈل معاملے میں کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا۔

ضیاء لانگو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وڈیو معاملے کے بعد وزیر اعلیٰ سیمت ہر ایک نے نوٹس لیا ہے، پولیس اور محکمہ داخلہ ملزمان کو پکڑنے کیلئے سرگرم ہے، ایسے درندے قابلِ معافی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ پولیس اور فورسز فرائض سے غافل نہیں،آج اعلیٰ سطحی اجلاس میں پولیس رپورٹ سے مطمئن ہیں، میں یقین دلاتا ہوں کہ ویڈیو اسکینڈل معاملے میں کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان یونیورسٹی کا معاملے پر سیاست کی گئی، پولیس کیس دباؤ میں آئے بغیر کر رہی ہے، کوئی سیاسی شخصیات معاملے میں ملوث نہیں ہے، پولیس کے پاس تمام ڈیٹا محفوظ ہے۔

ضیاء لانگو نے کہا کہ اب تک دوملزن گرفتار ہیں، احتجاج عوام کا حق ہے لوگ اداروں سے تعاون کرے، ابھی تفیشی عمل چلا رہا ہے، تمام اداروں سے مدد لیں گے، گوادر دھرنے کے سولہ مطالبات حکومت نے پورے کئے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ تین مطالبات وفاقی حکومت کے ہیں، باڈر کنٹرول ایف سی ایک رات میں نہیں دے سکتے، کوئٹہ میں بین الاقوامی دہشت گردی کا شکار ہے، حالات اور برے ہوتے اگر حکومت کنڑول نہ کرتی۔

مشیر داخلہ ضیاء لانگو کا مزید کہنا تھا کہ فورسسز کی قربانیوں سے حالات بہتر ہیں، ڈاکٹرز احتجاج پر عدالتی احکامات پر عمل درآمد ہوگا، ڈاکٹرز احتجاج پر عدالتی احکامات پر عمل در آمد ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر