Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ اریبہ حبیب کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

Now Reading:

اداکارہ اریبہ حبیب کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنی شادی کی تاریخ بتاکر مداحوں کو حیران کردیا۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ جلد شادی کے رشتے میں جڑنے والی ہیں۔

اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

Advertisement

اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے  شادی کے کارڈ کی تصویر شیئر کی ہے

کارڈ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اریبہ کی سعدین کے ساتھ شادی کی تقریب 2 جنوری دکھائی دے رہی ہے۔

سنہری خطاطی کے ساتھ لکھا گیا اداکارہ کی شادی کا کارڈ ایک فریم میں بند ہے، جبکہ ساتھ میں ایک موم بتی اور مٹھائی کا ڈبہ بھی ہے۔

Advertisement

اریبہ حبیب کی جانب سے انسٹاگارم پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کو مبارک باد دی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر