Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں سال شادی کرنے والے نامور بالی ووڈ ستارے

Now Reading:

رواں سال شادی کرنے والے نامور بالی ووڈ ستارے

بالی ووڈ کی وہ کونسی نوبیتا جوڑیاں ہیں جو2021  میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے؟

 بالی ووڈ میں سال 2021 میں بہت سی مشہور شخصیات کے درمیان شادی ہوئی۔

آج ہم آپ کو اس رپورٹ میں بتائے گے وہ کونسی جوڑیاں ہے جو2021  میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔

اس فہرست میں حال میں شادی ہونے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار ویکی کوشال کا نام شامل ہے ساتھ اور بھی بہت سے دیگر اداکاروں کا اس فہرست میں نام شامل ہے۔

کترینہ کیف اور اداکار ویکی کوشال

Advertisement

پترلیکھا ، راجکمار راؤ

یامی گوتم- آدتیہ دھر

دیا مرزا- ویبھو ریکھی

انکیتا لوکھنڈے- وکی جین

  1. کترینہ کیف اور اداکار ویکی کوشال
  2. Advertisement

کئی روز تک سوشل ٹائم لائنز پر متعدد ٹرینڈز کی وجہ بننے والے جوڑے کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں۔

اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی جمعرات کو راجستھان میں انجام پائی۔

ہندو مذہبی رسومات کے مطابق ہونے والی شادی کی تقریب میں قریبی رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ جوڑے کے دوستوں اور شوبز انڈسٹری کی متعدد شخصیات بھی شریک ہوئیں۔

اداکار جوڑے کی شادی کی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کترینہ کیف سرخ عروسی لباس جب کہ وکی کوشل آف وائٹ شیروانی میں ملبوس تھے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

شادی کی تقریب ختم ہوئی تو کترینہ کیف کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تقریب کے دوران دلہا اور دلہن کی چار مختلف تصاویر شیئر کی گئیں۔

Advertisement

کترینہ کیف کی جانب سے اپنی اور وکی کوشل کی شیئرکردہ تصاویر کچھ ہی دیر میں انسٹاگرام سے نکل کر ٹوئٹر، فیس بک اور دیگر سوشل پلیٹ فارمز پر بھی وائرل ہو گئیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Vicky Kaushal (@vickykaushal09)

Advertisement
  1. پترلیکھا ، راجکمار راؤ

بالی ووڈ کے اداکار پترلیکھا ، راجکمار راؤ سال2021  میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔

 موجودگی میں شادی کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوئی دونوں نے پیر کو چندی گڑھ میں خاندان اور کچھ خاص دوستوں کی ۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by RajKummar Rao (@rajkummar_rao)

تصاویر میں، پترلیکھا، ایک سرخ جوڑے میں توراجکمار راؤ بھی ایک کریم رنگ کی شیروانی میں بہت خوبصورت لگ رہے ہیں۔

اپنے آفیشل انسٹاگرام پر شادی کی کچھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے راج کمار راؤ نے لکھا- ‘ آخرکار 11 سال کی دوستی، محبت، رومانس اور مزے کے بعد۔۔۔میں نے اپنی ہر چیز کے ساتھ شادی کر لی۔ میرا سولمیٹ، میرے سب سے اچھے دوست، میرے خاندان۔ تمہارے شوہر کہلانے سے بڑھ کر آج میرے لیے کوئی خوشی نہیں ہے۔ ہمیشہ اور ہمیشہ کے لیے!

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by 🌸 Patralekhaa 🌸 (@patralekhaa)

اس کے ساتھ ہی پترلیکھا نے بھی شادی کی کچھ تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں اور لکھا’ آج سب کچھ… میرا عاشق، جرم میں میرا ساتھی، میرا خاندان، میری روح… گزشتہ 11 سالوں سے میرا بہترین دوست! آپ کی بیوی ہونے سے بڑا کوئی احساس نہیں! یہاں ہمارے لئے ہمیشہ کے لئے!

Advertisement

دونوں 2010 سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں دونوں کافی عرصے سے ریلیشن شپ میں رہ رہے تھے۔

راجکمار راؤ نے پترلیکھا کو پہلی بار ایک اشتہاری فلم میں دیکھا، تب سے وہ پترلیکھا کو پسند کرنے لگے۔

دوسری جانب پترلیکھا نے راجکمار کو پہلی بار فلم ’لو سیکس یا دھوکا‘ میں دیکھا۔

اس کے علاوہ 2014 میں ہنسل مہتا کی فلم ‘سٹی لائٹس’ میں دونوں کو ایک ساتھ کام کرنے کا موقع ملا یہ فلم پترلیکھا کی بالی ووڈ میں پہلی فلم تھی اپنی پہلی ہی فلم میں پترلیکھا کو اداکار راجکمار راؤ کے مقابل کام کرنے کا موقع ملا۔

اس کے بعد دونوں میں دوستی ہوگئی اور دونوں نے اپنی محبت کو کھلے دل سے قبول کیا اور ایک دوسرے کو طویل عرصے تک ڈیٹ کرنے کے بعد 15 نومبر کو دونوں نے شادی کر لی۔

    Advertisement
  1. یامی گوتم- آدتیہ دھر

بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم نے دی سرجیکل اسٹرائیک کے ڈائریکٹر آدتیہ دھر سے شادی کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by VarunDhawan (@varundvn)

Advertisement

تاہم اب یامی گوتم اور آدتیہ دھر کی شادی کو ایک ماہ مکمل ہوگئے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yami Gautam Dhar (@yamigautam)

Advertisement

کورونا بحران میں 18 لوگوں کے ساتھ ہوئی اس شادی میں دلہنیا بنیں یامی گوتم کلاسیڈ ریڈ آوٹ فٹس میں نظر آئی تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by VarunDhawan (@varundvn)

Advertisement

اس جوڑے نے خاموشی سے ہماچل کے منڈی میں 4 جون کو شادی کی تھی۔ انہوں نے اس کے لئے ایک فارم ہاوس کا انتخاب کیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by VarunDhawan (@varundvn)

Advertisement

دیا مرزا- ویبھو ریکھی

اداکارہ دیا مرزا، ممبئی کے صنعت کار ویبھو ریکھی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dia Mirza Rekhi (@diamirzaofficial)

Advertisement

دیا مرزا کی شادی کی تقریب ممبئی میں واقع ان کی رہائش گاہ باندرہ میں منعقد ہوئی اور شادی کی رسومات کے بعد انہوں نے بھارتی میڈیا کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dia Mirza Rekhi (@diamirzaofficial)

Advertisement

یاد رہے کہ یہ اداکارہ دیا مرزا کی دوسری شادی ہے، انہوں نے پہلی شادی 2014 میں صنعت کار و فلم پروڈیوسر ساحل سنگھا سے کی تھی، تاہم دونوں کے درمیان اگست 2019 میں علیحدگی ہوگئی۔

انکیتا لوکھنڈے- وکی جین

ا لوکھنڈے نے اپنے بوائے فرینڈ وکی جین سے شادی کر لی ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی شادی کے دن کی کچھ تصاویر شیئر کیں۔

اطلاعات کے مطابق نوبیاہتا جوڑے نے ایک دوسرے کو چند قیمتی مہنگے تحائف دیے جب کہ ان کے دوستوں نے بھی جوڑے کو چند بہترین تحائف دیے۔

دونوں کی شادی ممبئی کے گرینڈ حیات ہوٹل میں ہوئی  شادی میں دولہا اور دلہن کے اہل خانہ اور دوستوں نے شرکت کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ankita Lokhande (@lokhandeankita)

Advertisement

غیر ملکیخبر رساں ادارے کے مطابق انکیتا لوکھنڈے نے اپنے شوہر وکی جین کو 8 کروڑ روپے کی پرائیویٹ یاٹ تحفے میں دی۔

جبکہ دولہے نے اپنی خاتون کو مالدیپ میں 50 کروڑ مالیت کا پرائیویٹ ولا تحفے میں دیا۔

دوسری جانب انکیتا لوکھنڈے کو ایکتا کپور سے 50 لاکھ روپے کے ہیرے ملے۔

 ماہی وج نے نوبیاہتا دلہن کو سبیاسچی کے کلیکشن سے ایک ساڑھی دی جس کی قیمت تقریباً 15 لاکھ روپے ہے، جبکہ رشمی دیسائی جو اس وقت بگ باس 15 کے گھر میں ہیں، اسے نیتا لولا کے لیبل سے ایک ساڑھی تحفے میں دے چکی ہے جس کی قیمت 10 لاکھ روپے ہے۔

Advertisement

دریں اثنا، دولہا وکی جین کو ریتھوک دھنجانی سے 15 لاکھ مالیت کی دلہن کے لیے ایک فینسی گھڑی اور ایک ہیرے کا چوکر ملا۔

 شہیر شیخ میں انکیتا کی پاویترا رشتا 2 کے ساتھی اداکار نے انہیں 25 لاکھ روپے کے سونے کے زیورات پیش کیے۔

اداکارہ مرنالنی تیاگی نے انکیتا لوکھنڈے کو 10 لاکھ روپے کے سونے کے زیورات اور ٹیلی سٹار شریشتی روڈے نے سونے کی چین پیش کی جس کی قیمت 5 لاکھ روپے ہے۔

فلم باغی 3 میں دلہن کے ساتھ کام کرنے والے ٹائیگر شراف نے جوڑے کو ایک منی کوپر کار تحفے میں دی جس کی قیمت 40 لاکھ روپے سے زیادہ ہے اور شردھا کپور نے اداکارہ کو 8 لاکھ روپے کا ہیرے کا شاندار بریسلٹ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر