Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘تبدیلی کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے’

Now Reading:

‘تبدیلی کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے’
خواجہ سعد

خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ تبدیلی کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کے پی بلدیاتی الیکشن  میں حکمران جماعت کی شکست پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ ووٹ چوری سینہ زوری مارا ماری،  پکڑ دھکڑ جھوٹ فریب منافقت، انتقام احتساب نعرے دعوے  سب کے سب دھرے رہ گئے۔

 مسلم لیگی رہنما نے مزید کہاکہ پنجاب کے ضمنی انتخابات اور کنٹونمنٹ بورڈزالیکشن کے بعد اب کے پی کے میں بھی پی ٹی آئی کی ٹھکائی ہو گئی۔

Advertisement

خیبر پختونخوا کی عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا ، شہبازشریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کے پی بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست پر رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ حکمران جماعت کی شکست عوام کی کمر توڑ مہنگائی، قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے اور حکمرانی کی تباہی پر غصے کا اظہار ہے۔

Advertisement

شہباز شریف نے مزید کہاکہ یہ ایک ایسے تجربے کے خاتمے کا آغاز ہے جس کی قیمت قوم کو مہنگی پڑی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر