Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس کی چھ ماہ بعد عالمی کرکٹ میں واپسی

Now Reading:

انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس کی چھ ماہ بعد عالمی کرکٹ میں واپسی

انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے چھ ماہ بعد ایشز سیریز کے لئے وارم میچ میں شرکت کی۔

برسبین میں جاری چار روزہ  وارم اپ میچ میں بین اسٹوکس نے شاندار باؤلنگ کی اور دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے 10 اوورز میں  آسٹریلوی بلے باز زیک کراؤلی اور کرس ووکس کو میدان بدر کیا۔

عالمی کرکٹ میں بین اسٹوکس کی واپیس چھ ماہ بعد ہوئی ہے ، انہوں نے خود کرکٹ سے کچھ عرصے سے کنارہ کشی اختیار کی ہوئی تھی ۔

آسٹریلیا نے وارم اپ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 226 رنز بنا لئے تھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین روایتی ایشز سیریز کا آغاز اگلے ہفتے سے ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر