Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا فضل الرحمان کا وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ٹیلیفونک رابطہ

Now Reading:

مولانا فضل الرحمان کا وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ٹیلیفونک رابطہ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ٹیلیفونک رابطہ کا ہے۔

ٹیلیفونک رابطے کے دوران مولانا فضل الرحمان نے شیخ رشید سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت اور دکھ کا اظہار کیا۔

مولانا فضل الرحمان نے شیخ رشید کے مرحوم بھائی کی بلندی درجات کے لیے دعا کی۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ 17 نومبر کو شیخ رشید کے بڑے بھائی شیخ رفیق احمد انتقال کر گئے تھے۔

شیخ رشید احمد کی جانب سے اپنے بھائی کے انتقال کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی تھی۔

Advertisement

اُن کا اپنی ٹویٹ میں کہنا تھا کہ انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ہے کہ میرے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر