Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقرا عزیز اپنے شوہر یاسر حسین پر برہم؛ ویڈیو وائرل

Now Reading:

اقرا عزیز اپنے شوہر یاسر حسین پر برہم؛ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ اقراءعزیز اپنے شوہر پر غصہ ہو گئی۔

حال ہی میں دیے جانے والے ایک انٹرویو میں کی اداکارہ اقراءعزیز نے بتایاکہ میک اپ کے بعد اداکار یاسر حسین واقعی جاوید اقبال ہی لگ رہی تھے۔

اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ اس روپ میں اپنے کمرے  میں گئے تو ان کی اہلیہ نے انھیں نہیں پہچانا اور  کمرے سے باہر جانے کا کہ دیاجس سے یہ بات  واضح ہو گئی کہ یاسر حسین اس کردار کے لیے بہترین ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

Advertisement

 فلم کے ہدایت کار وجاہت رؤف نے انکشاف کیا کہ  جب میک اپ آرٹسٹ نے یاسر حسین کو سیریل کلر جاوید اقبال کا کردار ادا کرنے کے لیے میک اوور کیا تو وہ اپنے کردار میں آگئے۔

ایک موقع پر یاسر حسین نے کہا کہ وہ واقعی جاوید اقبال کی طرح لگتے ہیں۔

اسی پروگرام میں 100 سے زائد بچوں کو قتل کرنے والے جاوید اقبال کی زندگی پر بننے والی فلم میں ’مرکزی ملزم‘ کا کردار ادا کرنے کے حوالے سے یاسر حسین نے کہا کہ انھیں چھ سال قبل اس کی پیشکش ہوئی تھی اور انھوں نے اسے فوراً قبول کر لیا تھا ۔

Advertisement

اداکار یاسر حسین نے فلم کے حوالےسے کہا کہ میرے نزدیک یہ تاریخ کا حصہ ہے اور ایسی فلمیں پاکستان میں بننی چاہئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر