Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایلن مسک کا اپنے ہمشکل چینی پر دلچسپ تبصرہ

Now Reading:

ایلن مسک کا اپنے ہمشکل چینی پر دلچسپ تبصرہ

نیویارک:ایلن مسک نے اپنے ہم شکل چینی کی ویڈیوپر اپنی رائے کا اظہار کیا۔

انٹرنیٹ کے اس دور میں جہاں دنیا سمٹ گئی ہے وہی بہت سی ایسی معلومات بھی منظر عام پر آگئی ہیں جن سے پہلے ہمارا واسطہ کم ہی پڑتا تھا۔ ان ہی میں کئی معروف شخصیات کے ہمشکل بھی شامل ہیں۔

جدید ٹیکنالوجی کی تناظر میں ایلن مسک کا نام کسی تعرف کا محتاج نہیں، یوں تو وہ ہمیشہ ہی اپنی نئے ایجادات کے بارے بات کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن حال ہی انہوں اپنے ہم شکل کی ویڈیو پر دلچسپ تبصرہ کر ڈالا۔ رواں ماہ کے وسط ہی سے ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک چینی کو ایلن مسک کا ہم شکل قرار دیا جارہا ہے۔

ایلن مسک نے یہ ویڈیو دیکھ کر کہا ’ہو سکتا ہے کہ میں آدھا چینی ہوں‘۔

واضح رہے کہ اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے، تاہم کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو ترمیم شدہ ہے۔ کیونکہ ویڈیو میں دکھائی دینے والاشخص ایلن مسک سے مشابہت نہیں رکھتا بلکہ اس نے یہ کام شہرت حاصل کرنے کے لئے ڈیپ فیک نامی ٹیکنالوجی کا سہارا لے کر کیا ہے۔

Advertisement

ڈیپ فیک ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جس کے ذریعے کسی بھی تصویر اور ویڈیو کو آسانی سے تبدیل کیا جاسکتا ہے اور مطلوبہ شخص کا چہرہ لگایا جاسکتا ہے تاکہ غلط بات اور افواہوں کو پھیلایا جاسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر