Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہیے،انضمام الحق

Now Reading:

ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہیے،انضمام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے  کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کے بعد پہلے ٹیسٹ میں بھی پاکستان ٹیم نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینئر کھلاڑی ویسٹ انڈیز سیریز میں شامل نہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں۔

انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو بیک ٹو بیک کرکٹ سیریز کے بعد آرام کا موقع ملنا چاہیے۔

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ بنگلادیش میں قومی ٹیم کی کارکردگی بہت اچھی رہی، حسن علی، شاہین آفریدی اور عابد علی نے بہت اچھا پرفارم کیا۔

انضمام الحق نے  مزید کہا کہ ٹیسٹ میچ کے علاوہ قومی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی میں بھی اچھی پرفارمنس رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان میں ای گیمنگ کے سب سے بڑے مقابلے کا انعقاد
ورلڈکپ سے قبل معروف کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
قوم کی دعاؤں سے فائنل تک پہنچے ہیں، کپتان قومی ہاکی ٹیم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر