Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویثرن کے مطابق سیاحت کو ترقی دیں گے، حسان خاور

Now Reading:

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویثرن کے مطابق سیاحت کو ترقی دیں گے، حسان خاور
حسان خاور

حسان خاور کا ٹوئٹ

معاون خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویثرن کے مطابق سیاحت کو ترقی دیں گے۔

حسان خاور کی زیرِ صدارت محکمہ سیاحت کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں آرکیالوجی، میوزیم، ٹورزم سروسز ڈیپارٹمنٹ (ڈی ٹی ایس) اور ٹی ڈی سی پی کے اعلیٰ عہدیداران نے شرکت کی۔

  اجلاس میں حسان خاور کو محکمہ سیاحت کی ترقیاتی سکیموں پر بریفنگ دی گئی جبکہ اجلاس میں سیاحت، آرکیالوجی، ڈی ٹی ایس کے شعبہ جات اور پراجیکٹس پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں سیاحت کے سالانہ ترقیاتی پروگرام اور سکیموں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

معاون خصوصی نے محکمہ کو درپیش مسائل سے بھی آگاہی حاصل کی، ریسٹ ہاؤسز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس، ٹریول ایجنسیز، ٹورسٹ پوائنٹس حوالے سے پراجیکٹس پر بھی آگاہی حاصل کی۔

Advertisement

 اجلاس میں معاون خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور کا کہنا تھا کہ محکمہ سیاحت میں انقلابی ریفارمز لائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویثرن کے مطابق سیاحت کو ترقی دیں گے۔

 ان کا مزید کہنا تھا کہ ہر ڈسٹرکٹ کے ٹوارزم پوٹینشل کے مطابق سیاحت کو فروغ دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر