Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں اساتذہ کی جعلی بھرتیوں کا انکشاف

Now Reading:

سندھ میں اساتذہ کی جعلی بھرتیوں کا انکشاف
اسکول

سندھ بھر میں آج تمام اسکولز بند رکھنےکا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ کے ملازمین اور اساتذہ کی اسکروٹنی میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہواہے۔

ذرائع کے مطابق 214 اساتذہ و ملازمین کی جعلی دستاویزات پر بھرتیوں کا انکشاف سامنے آنے کے بعد سب جعلی بھرتی کیے ہوئے ملازمین کو فارغ کردیا گیا۔

ضلع خیرپور کی اسکروٹنی میں 214 اساتذہ و ملازمین کی جعلی بھرتی قرار دے دیا گیا۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق تمام اضلاع کی جعلی برتیوں پر اسکروٹنی جاری ہے۔

محکمہ تعلیم نے جعلی دستاویزات پر بھرتی ہونے والے اساتذہ و ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق جعلی دستاویزات پر اساتذہ و ملازمین 2012 میں بھرتی کیے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر