Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواتین کے لئے دھوپ میں بیٹھنا کیسا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا

Now Reading:

خواتین کے لئے دھوپ میں بیٹھنا کیسا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا
دھوپ میں بیٹھنا خواتین کیلئے کیسا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا

سورج کی کرنیں وٹامن ڈی حاصل کرنے کا بہترین زریعہ ہیں، ماہرین کے مطابق خواتین کے لئے دھوپ میں بیٹھنا بےحد ضروری ہے۔

سورج کی چمکدار کرنیں ہمارے جسم کو وٹامن ڈی فواہم کرتی ہیں، جبکہ وٹامن ڈی اور سی خواتین کی صحت کے لئے بےحد ضروری ہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین میں بریسٹ کینسر کے واقعات تیزی سے بڑھ رہے ہیں،  اس حوالے سے نیویارک میں ایک تحقیق کی گئی ہے جس  سے معلوم ہوا ہے کہ خواتین کے دھوپ سینکنے سے چھاتی کے سرطان کا خطرہ کم ہوسکتا ہے۔

  تفصیلات کے مطابق جرنل آف ’کینسر ایپی ڈیمیولوجی، بایومارکر اور پری وینشن جرنل‘ میں شائع تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خواتین کا دھوپ میں بیٹھنا ان میں چھاسی کا کینسر ہونے کے خدشات کو کم کرتا ہے۔

اس تحقیق میں دھوپ میں کچھ وقت گزارنے والی 307 اور اس دھوپ سے دور رہنے والے 328 خواتین کی جلد میں کروما میٹر سے پیمائش کی گئی جس میں کرومامیٹر بتاتا ہے کہ جلد پر کتنی دھوپ پڑی ہے۔

Advertisement

تاہم اس تحقیق کے نتائج میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دھوپ میں زیادہ وقت گزارنے والی خواتین میں چھاتی کے سرطان میں کمی دیکھی گئی۔

ماہرین نے دریافت کیا کہ جن خواتین نے دھوپ میں سب سے زیادہ وقت گزارا ان میں بریسٹ کینسر کا خطرہ سب سے کم تھا۔

 اس کی تصدیق ایسٹروجن ریسپٹر کی کیفیت سے کی گئی، دوسری جانب دنیا بھر کے ماہرین بھی خواتین و مرد دونوں کو ہی دھوپ میں بیٹھنے کا ہمیشہ  مشورہ دیتے ہیں خاص طور پر سردی کے موسم میں صبح سورج نکلنے کے بعد سے گیارہ بجے تک کی دھوپ میں کچھ دیر لازمی بیٹھنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟
پھلوں کے چھلکے صحت کے لئے واقعی فائدے مند ہوتے ہیں؟
دہی کھانے کا درست اور فائدہ مند طریقہ جان لیں!
قبل از وقت جھریوں کو نمودار ہونے سے روکنا چاہتے ہیں تو یہ عادات اپنائیں!
کینسر جیسا جان لیوا مرض تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ وجہ جان لیں!
ورزش کرتے ہوئے وقت کے سست روی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر