Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

ماہرہ خان کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی نامور اور خوبصورت اداکارہ ماہرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ نے اپنی تصویر اور ویڈیو انسٹاگرام اسٹوری پر پوسٹ کی ہے جس میں وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہیں ہیں۔

دوسری جانب ماہرہ خان کی اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہرہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر دیکھتے ہی دیکھتے چند منٹوں کے دوران اُن کے مداحوں کی جانب سے ہزاروں کی تعداد میں  لا ئیکس اور کمنٹس کیے گئے ہیں جن میں ماہرہ کی سب ہی نے تعریف کی ہے ۔

Advertisement

واضح رہے کہ ہر دلعزیز ماہرہ خان آئے دن سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر کے اپنے مداحوں کو ٹریٹ دیتی رہتی ہیں جنہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر