Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں اومیکرون کے وار جاری، مزید 15 نئے کیسز رپورٹ

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں اومیکرون کے وار جاری، مزید 15 نئے کیسز رپورٹ
اومیکرون

خیبرپختونخوا میں تاحال اومیکرون کے وار جاری ہیں۔

محکمہ صحت کی جاری کردہ نئی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا سے اومیکرون کے مزید 15 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

  محمکہ صحت  کے مطابق صوبائی دارلحکومت پشاور سے 5 جبکہ 9 اومیکرون کے کیسز مردان سے اور ایک لوئر دیر سے رپورٹ ہوا۔

  محمکہ صحت کا کہنا ہے کہ اومیکرون وائرس سے متاثرہ افراد میں 10 مرد جبکہ 5 خواتین شامل ہیں۔

واضح رہے کہ اومیکرون نظام تنفس کی نالی کے اوپری حصے یعنی حلق کے خلیات پر اثر انداز ہوتاہے اور پھیپھڑوں تک جانے کے بجائے حلق میں ہی اپنی تعداد تیزی سے بڑھاتا ہے۔

Advertisement

اگر یہ وائرس ایک بار کسی فرد میں داخل ہوکر حلق میں اپنی تعداد بڑھاتا ہے تو اس طرح اس کے پھیلنے کی رفتار کئی گنا تیز ہوسکتی ہے یہی وجہ ہے اومیکرون بہت تیزی پھیل رہا ہے۔

کورونا وائرس کی سابقہ اقسام پھیپھڑوں کو زیادہ متاثر کرتی تھی اسی لئے وہ کم متعدی لیکن جان لیوا تھی۔

تاہم اومیکرون سانس کی نالی کے خلیات پر اثرانداز ہوتا اور انہیں زیادہ متاثر کرتا ہے اسی لئے ایسے تمام افراد جو اومیکرون سے متاثر ہوتے ان میں بیماری کی شدت کافی کم ہوتی ہیں اور ہسپتال جانے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر