Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرویزالٰہی سے صوبائی وزیر خوراک کی میں ملاقات

Now Reading:

پرویزالٰہی سے صوبائی وزیر خوراک کی میں ملاقات

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودہدی پرویزالٰہی سے صوبائی وزیر خوراک حامد یار ہراج کی اسپیکر چیمبر میں ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چودہدی پرویزالٰہی نے حامد یار ہراج کو صوبائی وزیر بننے پر مبارکباد دی۔

اس موقع پر پرویزالٰہی نے کہا کہ یہ ہنگامی طور پر بھرپور توجہ طلب محکمہ بن چکا ہے، اسے درست کرنے کی ضرورت ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودہدی پرویزالٰہی کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے دور میں کسان خوشحال تھا کیونکہ ہم نے کسان دوست پالیسیاں متعارف کروائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر