Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 فارن فنڈنگ، (ن) لیگ والوں کی انگلش کمزور ہے رپورٹ پڑھی ہی نہیں، فرخ حبیب

Now Reading:

 فارن فنڈنگ، (ن) لیگ والوں کی انگلش کمزور ہے رپورٹ پڑھی ہی نہیں، فرخ حبیب

وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ (ن) لیگ والوں کی انگلش کمزور ہے انہوں نے رپورٹ میں پڑھا ہی نہیں کہ اس میں فارن فنڈنگ کا تذکرہ تک نہیں ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ (ن) لیگ گمراہ کرنا چھوڑ دے، دوسروں کے اکاؤنٹس  کے بجائے اپنے خفیہ اکاؤنٹس کی تفصیل بتائیں۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن سے اپنے اکاؤنٹس چھپائے، (ن) لیگ کے اکاؤنٹس میں 62 کروڑ کی رقم کہاں سے آئی؟

وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات نے کہا کہ اکبر ایس بابر  مسلم لیگ ن  کے ایزی لوڈ پر ہیں جب کہ بے نظیر بھٹو نے بھی ن لیگ پر اسامہ بن لادن سے رقم لینے کا الزام لگایا تھا۔

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ (ن) لیگ والوں کی انگلش کمزور  ہے انہوں نے رپورٹ میں پڑھا ہی نہیں کہ اس میں فارن فنڈنگ کا تذکرہ تک نہیں ہے۔

Advertisement

فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے  سیاسی فنڈ ریزنگ کا تصور دیا وہ پاکستان کو لمیٹڈ کمپنی کے طور پر چلانا چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بڑی خبر آگئی
زہریلادھواں پھیلانےوالی فیکٹریوں پرماحولیاتی تحفظ کےادارےکےچھاپے
کوئی پولیس یا فوج میں جاتا ہے تو اپنی مرضی سے جاتا ہے، محسن نقوی
مسلم لیگ ن میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیشرفت
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ؛ شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر