Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں کورونا کی صورتحال

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں کورونا کی صورتحال
40 more people died of Coronavirus across the country

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 1 مریض انتقال کر گیا ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار 968 ہوگئی ہے، 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 453 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 83 ہزار 403 ہوگئی، خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 45 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں ایک دن میں 11 ہزار 468 نئے ٹسٹ کئے گئے، صوبے میں کورونا ایکٹیو کیسز کی تعداد ایک ہزار 833 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 315 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کلینکس آن ویل پراجیکٹ شعبہ صحت کو مکمل طور پر بدل دے گا، مریم نواز
کراچی میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان 
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا پہلا مرحلہ 6 ماہ میں مکمل کرنے کا ٹاسک
ایس آئی ایف سی کا مقصد کسی ادارے کی جگہ لینا یا قبضہ کرنا نہیں،  آئی ایس پی آر
بھگوڑے عادل راجہ کے خلاف پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن میں شکایت درج
وزیراعلیٰ پنجاب نے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر