Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکی ترقی کیلئے شعبہ زراعت کی ترقی بہت ضروری ہے، گورنر پنجاب

Now Reading:

ملکی ترقی کیلئے شعبہ زراعت کی ترقی بہت ضروری ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے شعبہ زراعت کی ترقی بہت ضروری ہے۔

چوہدری محمد سرور نے ملتان میں نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر ہفتے کسی نا کسی کنویکیشن میں جاتا ہو لیکن انتی تعداد میں سیاستدان اور وائس چانسلرز میں نے کہیں نہیں دیکھے۔

انہوں نے کہا کہ اس یونیورسٹی کی بہترین انتظامات پر وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر آصف علی مبارک کے حقدار ہیں۔

محمد سرور نے کہا کہ نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے کنویکیشن میں گیا تو حاضرین نے تالی نہیں بجائی، آج سے میں بطور چانسلر یہ اعلان کرتا ہو کہ پنجاب کے تمام کنویکیشن خوشی سے منائے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ آج کے بھی کنویکیشن میں لڑکیاں لڑکوں سے مقابلے میں آگے ہیں، گورنر نے خوشگوار موڈ میں کہا کہ لڑکوں یہ تمہارے لئے ویک اپ کال ہے۔

Advertisement

گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ اساتذہ سے کہا گیا کہ طلبہ و طالبات کی تعلیم کے ساتھ ترویبت بھی کرے، تعلیم سماجی اقدار سے ہم آہنگ ہونا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ زرعی یونیورسٹی اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے کسانوں کی بہتری کے کام کر رہی ہے، ملکی ترقی کیلئے شعبہ زراعت کی ترقی بہت ضروری ہے، جنوبی پنجاب زراعت کے شعبے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر