Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے سری لنکن وزیر تجارت کی ملاقات

Now Reading:

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے سری لنکن وزیر تجارت کی ملاقات
عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے سری لنکن وزیر تجارت بندولا گنا وردھانا کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے تعلقات مزید مستحکم کرنے پر غور کیا گیا۔

ملاقات میں مشیر تجارت نے گزشتہ سال سری لنکا میں ہونے والی تجارتی کانفرنس کا اعتماد کا اظہار کیا

اس موقع پر سری لنکن وزیر تجارت نے بھی دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا جبکہ سری لنکن وزیر نے بہترین مہمان نوازی اور نیک خواہشات پر مشیر تجارت کا شکریہ ادا بھی کیا۔

سری لنکن وزیر تجارت نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ آئی سی ٹی، فارماسوٹیکلز، معدنیات اور ٹیکسٹائل کے شعبے میں تعاون بڑھائیں گے۔

ملاقات میں سے سری لنکن وزیر تجارت بندولا گنا وردھانا کا مزید کہنا تھا کہ تمام پوٹینشل سیکٹرز میں جوائنٹ وینچرز سمیت سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے تبادلہ کریں گے۔

Advertisement

علاوہ ازیں  وفد نے وزیر اعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر ٹیکسلا میوزیم اور ہری پور کا بھی دورہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر