Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹینس آسٹریلیا کا نوواک جوکووچ کی بے دخلی پر افسوس کا اظہار

Now Reading:

ٹینس آسٹریلیا کا نوواک جوکووچ کی بے دخلی پر افسوس کا اظہار

ٹینس آسٹریلیا نے اپنے ایک بیان میں نوواک جوکووچ کی آسٹریلیا سے بے دخلی پر اپنے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

آسٹریلین اوپن کی انتظامیہ نے کہا کہ یہ ایک سبق ہے جس سے ہم سب کو سیکھنا ہے۔

واضح رہے کہ عالمی نمبر ایک سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے کورونا ویکسین سے انکار کر کے آسٹریلین امیگریشن حکام کو انہیں واپس بھیجنے پر مجبور کر دیا۔

ٹینس آسٹریلیا نے کہا وہ کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں اب کھلاڑی اپنے کھیل پر توجہ دیں گے۔

نوواک جوکووچ کو دو آسٹریلوی پینلز کی جانب سے آسٹریلیا میں بنا ویکسین کے آنے کی اجازت دی گئی تھی، آسٹریلین کمیشن آف ٹینس آسٹریلیا اور اسٹیٹ گورنمنٹ آف وکٹوریا نے بھی اجازت دی تھی۔

Advertisement

مگر طبی استثنیٰ کے باوجود آسٹریلین بارڈر فورس نے 20 گرینڈ سلم فاتح کو 5 جنوری کو ائیرپورٹ پر روک لیا اور ملک میں بنا ویکسی نیشن کے آنے پر ویزہ منسوخ کر دیا گیا۔

نوواک نے عدالت سے رجوع کیا جہاں جج نے ان کے حق میں فیصلہ دیا جس کے بعد آسٹریلین حکومت نے شہری مفاد میں ان کا ویزہ منسوخ کر دیا اور تین سال کے لئے ملک میں آنے پر پابندی عائد کر دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کردی
ہاکی ٹیم نے قومی فخر کو دوبارہ بحال کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
آئرلینڈ 2025 میں وائٹ بال سیریز کیلیے پاکستان کا دورہ کرے گی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا آغاز کردیا
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر