پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور وہڈیوز پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔’
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
نمرہ خان کی جانب سے کچھ گھنٹوں قبل یہ تصویر پوسٹ کی گئی تھی جسے اب تک بہت سے لوگوں کی جانب سے لائیک کیا جا چکا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصاویر اور ویڈیوز اداکارہ اریبہ حبیب کے ولمے کی تصاویر شامل ہیں۔
اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصویر کے کامنٹ میں انسٹا صارفین اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کر رہے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے اداکارہ نمرہ خان سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News