Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نادیہ خان ایک بار پھر تنقید کی زد میں

Now Reading:

نادیہ خان ایک بار پھر تنقید کی زد میں

پاکستان کی مشہورماڈل، اداکارہ اور میزبان نادیہ خان کے ستارے ان دنوں کافی گردش میں ہے وجہ ان کی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی ایک ویڈیو ہے۔

نادیہ خان گزشتہ شب شادی کی ایک تقریب میں شریک تھی جہاں ان کی ملاقات شرمیلا فاروقی کی والدہ انیسہ فارقی سے ہوئی۔

نادیہ خان نے انیسہ فاروقی کے میک اپ کا مزاق بناتے ہوئے کہا کہ آپ یہ اتنا حسین میک اپ کس نے کیا اور اس کے ساتھ ہی ان کے کپڑے اور جیولری کی بھی طنزیہ انداز میں تعریف کرتی نظر آئی۔

نادیہ خان نے اس ساری ملاقات اور گفتگو کی نہ صرف ویڈیوبنائی بلکہ اسے اپنے سوشل میڈیا پر شیئر بھی کردی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Centre Stage (@centrestage__)

سوشل میڈیا پر شیئر ہوتے ہی یہ ویڈیو وائرل ہوگئی اور صارفین کی جانب سے نادیہ خان کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جبکہ دوسری جانب شرمیلا فاروقی نے نادیہ خان کے خلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کرانے کا اعلان بھی کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر