Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن کل نہیں آج تحریک عدم اعتمادلائے، فیصل جاوید

Now Reading:

اپوزیشن کل نہیں آج تحریک عدم اعتمادلائے، فیصل جاوید

فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کل نہیں آج تحریک عدم اعتماد لائے۔

سینیٹر فیصل جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کامسئلہ مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹس ہیں، اتحادیوں نےہرموقع پرثابت کیاحکومت کےساتھ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈی آئی خان میں پی ڈی ایم پاش پاش ہوئی، اسٹیٹ بینک،فنانس ترمیمی بل پربھی اپوزیشن کوشکست ہوئی۔

فیصل جاوید نے کہا کہ حکومت نےآج 2بل اسمبلی سے منظورکرائے، اپوزیشن کل نہیں آج تحریک عدم اعتمادلائے، اپوزیشن بارگین کی کوشش کررہی ہےکہ کسی طرح این آراومل جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر