
پاکستان میں کورونا کی ویکسی نیشن نے نیا سنگ میل عبور کر لیا۔
پاکستان میں کورونا ویکسین کی 20 کروڑ خوراکیں لگانے کا ہدف مکمل کر لیا گیا ، 9 کروڑ 22 لاکھ افراد کو ویکسین کی دونوں خوراکیں لگائی گئی۔
اس حوالے سے وفاقی وزارت صحت کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری بیان میں کہا گیا کہ ملک میں کورونا ویکسین کی 20 کروڑ خوراکیں لگا دی گئی ، ہم مکمل ویکسین کروا کر کورونا کے خلاف لہر کا رخ موڑ سکتے ہیں۔
Pakistan has achieved a major COVID vaccination milestone as the total vaccine doses administered have surpassed 200 million!
AdvertisementTogether, we can turn the tide against COVID-19 by getting fully vaccinated. pic.twitter.com/LTtONNXjvs
— Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) February 14, 2022
یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں طالبان کی حکومت کو آج یا کل تسلیم کرنا ہی پڑے گا، وزیراعظم
حکام کا کہنا تھا کہ تقریباً نصف آبادی کو کوروناویکسین کے دونوں ڈوز لگائے گئے، 9کروڑ 22 لاکھ لوگوں کو ویکسین کی دونوں خوراکیں لگائی جا چکی ہیں
یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن کاوزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع نہ کروانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News