Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ پنجاب بارڈر سے 26 فروری کو لانگ مارچ ہوگا، شاہ محمود قریشی

Now Reading:

سندھ پنجاب بارڈر سے 26 فروری کو لانگ مارچ ہوگا، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ پنجاب بارڈر سے 26 فروری کو لانگ مارچ ہوگا۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پیپلزپارٹی کی کرپٹ سندھ حکومت کےخلاف لانگ مارچ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ پنجاب بارڈر سے 26 فروری کو لانگ مارچ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ سندھ کے مختلف اضلاع کا رخ کرے گا، ہرشہرمیں پی پی کی کرپٹ پالیسیوں کےخلاف عوامی اجتماعات ہونگے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی مرکزی اورصوبائی قیادت سندھ کےعوام سے مخاطب ہوگی۔

دوسری جانب وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شاہ محمود قریشی بہت جلد وزیراعظم عمران خان کے خلاف حسب عادت بیان بازی کریں گے۔

Advertisement

 انہوں نے کہا کہ  بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی کرنے سے شاہ محمود کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

سعید غنی نے کہا کہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہے تھے، عمران خان نے قریشی کو شٹ اپ کال دی ہے۔

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا کہ نالائق وزیراعظم کی نظر میں شاہ محمود کی کارکردگی صفر ہے، ملتان میں شاہ محمود قریشی کا سیاسی زوال شروع ہوچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 بلاول بھٹوکی استعمال کی گئی زبان کی مذمت کرتےہیں، بیرسٹرگوہر
شہید ایس ایس جی کمانڈو میجر بابر خان آبائی علاقے میں سپردخاک
اسلام آباد ہائیکورٹ سے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت منظور
‘کوئی پگڑی اچھالے گا تو ہم انکی پگڑیوں کی فٹبال بنائینگے‘
اپوزیشن رونا دھونا چھوڑے اور عوامی مسائل پر بات کرے، بلاول بھٹو
مریم نواز نے ایجوکیشن ریفارمز کے 5 سالہ پلان کا شیڈول طلب کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر