Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم استعفیٰ دے دیں تو عدم اعتماد اور لانگ مارچ کی ضرورت نہیں، بلاول بھٹو

Now Reading:

وزیراعظم استعفیٰ دے دیں تو عدم اعتماد اور لانگ مارچ کی ضرورت نہیں، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیراعظم استعفیٰ دے دیں تو عدم اعتماد اور لانگ مارچ کی ضرورت نہیں۔

چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سے اسلام آباد تک احتجاجی مہم چلانی ہے، 37 شہروں سے ہوتے ہوئے اسلام آباد پہنچیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 3 مارچ سے رحیم یار، بہاولپور سے ہوتے ہوئے ملتان پہنچیں گے، 4 مارچ کو ملتان سے روانہ ہوں گے، 5 مارچ کو ہم لاہور پہنچیں گے جبکہ 8 مارچ کو راولپنڈی سے اسلام آباد روانہ ہوں گے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم پر سے عوام کا اعتماد اٹھ چکا ہے، وزیراعظم استعفیٰ دے دیں تو عدم اعتماد اور لانگ مارچ کی ضرورت نہیں ہوگی، پاکستان میں جمہوریت کا جنازہ نکالاگیا، معیشت کو تباہ کردیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک چین وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر