Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا پابندیوں کے دوران بے روزگاری اور پریشانیوں کے باعث 25 ہزار افراد کی خودکشی

Now Reading:

کورونا پابندیوں کے دوران بے روزگاری اور پریشانیوں کے باعث 25 ہزار افراد کی خودکشی

کورونا پابندیوں کے دوران بے روزگاری، مالی مشکلات اور پریشانیوں کے باعث 25 ہزار افراد نے خودکشی کی۔

بھارتی حکومت نے قانون سازوں کو بتایا کہ  مالیاتی بحران کی وجہ سے 2018 اور 2020 کے درمیان ملک میں کل 25 ہزار 251 افراد نے خوکشی کا راستہ اپنا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔

پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے امور داخلہ کے جونیئر وزیر نتیا نند رائے نے کہا کہ 2020 میں 8 ہزار 761 افراد نے بے روزگاری، مالی مشکلات اور مقروض ہونے کی وجہ سے خودکشی کی۔

بھارتی حکومت نے کہا کہ روزگار اور آمدنی پیدا کرنے کے مختلف اقدامات شروع کیے ہیں جب کہ ذہنی امراض کے بوجھ سے نمٹنے کے لیے حکومت نیشنل مینٹل ہیلتھ پروگرام کو نافذ کر رہی ہے۔

وزیر نے کہا کہ اس کے تحت حکومت ملک کے 692 اضلاع میں ڈسٹرکٹ مینٹل ہیلتھ پروگرام کے نفاذ کی حمایت کر رہی ہے اور ان پروگراموں کا مقصد خودکشی کی روک تھام کو یقینی بنانا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ جنگ بندی مذاکرات؛ حماس کے اہم مطالبات سامنے آگئے
غزہ جنگ کے 2 سال مکمل، قابض اسرائیلی فوج نے آج بھی 24 فلسطینی شہید کردیے
امریکا مشرقِ وسطیٰ میں تین ہزار سال پرانے تنازع کو حل کرنے جا رہا ہے، ٹرمپ
امریکا بگرام ایئربیس کی واپسی کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ذبیح اللہ مجاہد
غزہ میں ہولناک تباہی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق بے نقاب
اسرائیل و حماس میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہو گا، جنگ بندی پر پیش رفت متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر