Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھرکے دروازے تک مفت علاج فراہم کرنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

Now Reading:

گھرکے دروازے تک مفت علاج فراہم کرنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ گھرکے دروازے تک مفت علاج فراہم کرنا چاہتے ہیں۔

چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں عالمی معیارکے اسپتال میں مفت علاج ہورہا ہے، ایسے علاقوں تک بھی پہنچے جہاں آپ سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ گھرکے دروازے تک مفت علاج فراہم کرنا چاہتے ہیں، سندھ حکومت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کےتحت کام کررہی ہے، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا تصور بےنظیر نے پیش کیا تھا۔

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں طبی ادارے عالمی معیار پر پورا اتریں، جناح اسپتال میں2سائبرنائف مشینیں موجود ہیں، جناح اسپتال دنیا میں واحد ادارہ ہے جو 2 سائبرنائف سے مفت علاج کررہا ہے۔

چیئر مین پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ سندھ میں ہرپاکستانی کومفت علاج کی سہولت فراہم کی جارہی ہے، سندھ میں اسپتال کے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں، ہم نہیں پوچھتےآپ کے پاس کتنا پیسہ ہے، کون سی زبان بولتےہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ کراچی کے ہیلتھ کیئرکاعملہ پورے پاکستان کیلئے مثال ہے، سیاستدان تودعوے کرتےرہتے ہیں، اکانومسٹ نے پبلک پرائیویٹ پارنٹرشپ پرسندھ کوخطے میں ماڈل قراردیا، کم وسائل کے باوجود زیادہ محنت سے منصوبے کامیاب ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر