Advertisement
Advertisement
Advertisement

افریقن کپ آف نیشنز: سیمی فائنل لائن اپ مکمل، سینیگال نے کوالیفائی کر لیا

Now Reading:

افریقن کپ آف نیشنز: سیمی فائنل لائن اپ مکمل، سینیگال نے کوالیفائی کر لیا

کیمرون میں جاری افریقن کپ آف نیشن میں سیمی فائنل لائن اپ مرحلے کے لئے آخری کوارٹر فائنل میں استوائی گنی کو 1-3 سے شکست دے دی۔

سینیگال کی کامیابی کے ساتھ افریقن کپ کی سیمی فائنلسٹ کی لائن مکمل ہو گئی ہے، سیمی فائنل میں سینیگال، مصر، برکینا فاس اور میزبان ملک کیمرون کی فٹ بال ٹیمیں پہنچی ہیں۔

فریقن کپ آف نیشن کے کوارٹر فائنل میں استوائی گنی کو1 کے مقابلے میں 3 گول  سے شکست دے کر سینیگال سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی آخری ٹیم بن گئی۔

کیمران کے دارالحکومت یاؤنڈے کے احمداؤ احدجو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آخری کوارٹر فائنل میچ میں سینیگال نے 28 ویں منٹ میں استوائی گنی کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل کی اور پہلا ہاف اسی اسکور کے ساتھ مکمل ہوا۔

Advertisement

استوائی گنی نے 57 ویں منٹ میں گول کرکے اسکور 1-1 کردیا۔

جس کے بعد سینیگال نے  مزید  2  گول کرتے  ہوئے  دوبارہ سے برتری قائم کر لی اور اس طرح یہ میچ    تین۔ ایک کے اسکور سے نکتہ پذیر ہوا۔

سینیگال  2 فروری کو سیمی فائنل میں  برکینا فاسو  سے نبرد آزما ہو گا۔  جبکہ دوسرا سیمی فائنل  میزبان ٹیم کیمرون اور مصر کے درمیان کھیلا جائیگا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر