Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن کا حکومت ہٹاؤ مشن کامیاب نہیں ہوگا، گورنر پنجاب

Now Reading:

اپوزیشن کا حکومت ہٹاؤ مشن کامیاب نہیں ہوگا، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے نہ نمبرز پورے ہونگے اور نہ ہی انکا حکومت ہٹاؤ مشن کامیاب ہوگا۔

چوہدری محمد سرور کی پارٹی وفود سے ملاقات ہوئی جس میں گورنر پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی اور اتحادی جماعتوں کا وزیر اعظم عمران خان پر مکمل اعتماد ہے۔

انہوں نے کہا کہ اقتدار سے آؤٹ اپوزیشن سن لیں کپتان آج بھی ڈٹ کے کھڑا ہے، اپوزیشن خواب ہی دیکھتے رہ جائے گی اور 2023 کا الیکشن آجائے گا۔

گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ عوام نے تحریک انصاف کی حکومت کو پانچ سال حکومت کا مینڈیٹ دیا ہے، وزیر اعظم عمران خان پہلے سیاسی مخالفین سے بلیک میل ہوئے نہ اب ہونگے۔

محمد سرور نے کہا کہ اپوزیشن احتجاجی سیاست کی بجائے عام انتخابات کا صبر سے انتظار کر ے، ملک میں یکساں ترقی حکومت کا مشن ہے عوام کو بھی خوشحال مضبوط بنائیں گے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت ملک کو درست سمت میں ڈالنے کی پالیسی پر گامزن ہے، صحت کارڈ پاکستان کا تاریخی منصوبہ ہے حکومت عوام کیساتھ کھڑی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر