Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلیکٹڈ وزیر اعظم سے حساب لیں گے، بلاول بھٹو

Now Reading:

سلیکٹڈ وزیر اعظم سے حساب لیں گے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیر اعظم سے حساب لیں گے۔

چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پی پی پی اور اے این پی کے کارکنوں نے جمہوریت کیلئے قربانیاں دی ہیں، آٹھارویں ترمیم کی شکل میں خیبرپختونخوا کو شناخت دی۔

انہوں نے کہا کہ دونوں جماعتوں نے وسائل کے حصول کیلئے جدوجہد کی، جب بڑے بڑے لیڈر دہشگردوں سے ڈرتے تھے۔ تب اے این پی اور پیپلز پارٹی نے انکو للکارا۔

 بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک کو معاشی بحران کا سامنا ہے، اے این پی اور پی پی پی مل کر کام کریں گی، ہم سلیکٹڈ حکومت کے خلاف نکل رہے ہیں، اے این بھی ساتھ دے گی، سلیکٹڈ وزیر اعظم سے حساب لیں گے۔

چیئر مین پیپلز پارٹی نے کہا کہ میری جماعت کے کسی ممبر کو کال نہیں آئی، عام شہری کا واحد سوال یہ کہ کب عمران خان سے جان چھٹے گی، یہ عام آدمی کی لڑائی ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ نہ ہم کسی ادارے پر حملہ کرسکتے ہیں، نہ عدالتوں پر نہ پی ٹی وی پر، اس حکومت کو گھر بھیجنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ہم حکومت وقت کیلئے کھلا میدان نہیں چھوڑ سکتے ہیں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں ہم نے حکومت کو شکست سے دوچار کیا، اٹھارویں ترمیم خطرے میں ہے ، سلیکٹڈ حکومت کے خلاف دونوں جماعتیں اکھٹے لانگ مارچ کرینگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ڈیزائن میں نقائص، ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر