Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری

Now Reading:

کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری

شہر قائد میں آج بھی دن بھر تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ  شہر میں اس وقت 24 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے  شمال مشرقی ہوا چل رہی ہیں، آج مطلع صاف رہے گا تاہم  آئندہ چوبیس گھنٹے تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ آئندہ آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کا امکان ہے۔

دوسری جانب آج ملک کے  بیشتر شہروں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

Advertisement

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج اسلام آباد سمیت صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ صوبہ خیبرپختونخواہ اور صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم سرد اور خشک رہے گا۔

اسکے علاوہ  صوبہ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ گلگت بلتستان اورکشمیرمیں مطلع جزوی  ابر آلود اور موسم سرد رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر