Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم گھر جانا پسند کریں گے، این آر او نہیں دیں گے، شہباز گل

Now Reading:

ہم گھر جانا پسند کریں گے، این آر او نہیں دیں گے، شہباز گل
شہباز گل

معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ہم گھر جانا پسند کریں گے لیکن این آر او نہیں دیں گے۔ 

فیصل آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے معاونِ خصوصی شہباز گل نے کہا کہ اپوزیشن کی 36 سازشیں ناکام بنائیں، ہم 37 ویں سازش بھی ناکام بنا دیں گے۔ اپوزیشن اب 38 ویں سازش پر بھی غور شروع کر دے۔

معاون خصوصی نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اِن ہاؤس تبدیلی کو ویلکم کہا ہے۔ دونوں خاندان مل کر نئی واردات کی کوشش کر رہے ہیں۔ اپوزیشن سے کہتا ہوں کہ اپنی شعبدہ بازیوں کی وجہ سے قوم کو نقصان نہ پہنچائے۔

شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ صحت کارڈ سے متعلق آگاہی دینا ہم سب کی ذمے داری ہے۔ فیصل آباد کے شہریوں کو صحت کارڈ کے ذریعے آج سے مفت علاج کی سہولت ہوگی۔

معاونِ خصوصی نے کہا کہ غریب شہری صحت کے مسائل کی وجہ سے مشکلات کا شکار رہتا ہے۔ غریب آدمی کا بجٹ بیماری کی وجہ سے زیادہ متاثر ہوتا ہے۔

Advertisement

انھوں نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صحت کارڈ سے ہر خاندان کو مفت علاج کی سہولت ہوگی۔ صحت کارڈ  کے ذریعے دس لاکھ  روپے تک کا علاج کروا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر