Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی نظام کو ختم کرنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

Now Reading:

سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی نظام کو ختم کرنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی نظام کو ختم کرنا ہوگا۔

چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے گھوٹکی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی نمائندے عوام کے دکھ درد میں شریک ہوتے ہیں، ایمپائرکی انگلی سے حکومت بنے تووہ عوام کی طرف نہیں دیکھتی۔

انہوں نے کہا کہ نوجوان ڈگریاں لیکر گھومتے ہیں لیکن روزگار نہیں مل رہا، محنت کے باوجود کسانوں کو اس کا پھل نہیں ملتا، الیکشن میں گھوٹکی کے عوام نے عمران خان کو شکست دی۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ کٹھ پتلی نے ہر کسی کی زندگی مشکل کردی، تبدیلی کے نام پر تباہی کی صورت میں معاشی بحران آیا، یہ نیا پاکستان نہیں، مہنگا پاکستان ہے۔

چیئر مین پیپلز پارٹی نے کہا کہ مشکل وقت میں آیا تو گھوٹکی کے عوام نے مایوس نہیں کیا، پیپلزپارٹی کے حق میں فیصلہ سنایا، عمران خان کوشکست کا سامنا کرنا پڑا، کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ کو عوام پر مسلط کیا گیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ڈیزائن میں نقائص، ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر