Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد خان اور کترینہ فلم سائن کرنے کے باوجود ساتھ کام نہ کرسکے ؟ وجہ سامنے آ گئی

Now Reading:

فواد خان اور کترینہ فلم سائن کرنے کے باوجود ساتھ کام نہ کرسکے ؟ وجہ سامنے آ گئی
فواد خان

پاکستانی شو بز انڈسٹری کے ساتھ ساتھ سرحد پار با لی ووڈ میں بھی شہرت کے جھنڈے گا ڑنے والے سپر اسٹار فواد خان کترینہ کیف کے ساتھ فلم سائن کرنے کے باوجود بھی کام نہیں کرسکے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2016 میں نامور بھارتی فلم سازو ہدایتکار کرن جوہر نے اپنی فلم ’بات پکّی‘ کے لیے خوبرو سپراسٹار کترینہ کیف کے ساتھ فواد خان کو کاسٹ کیا تھا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان خراب سیاسی تعلقات کی بنا پر بھارت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی، جس کے بعد بھارتی فلم سازوں کی فواد خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش اب تک ادھوری ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fawad A Khan (@fawadkhan81)

Advertisement

واضح رہےکہ کرن جوہر اور فواد خان نے مل کر آئیفا ایوارڈز کی میزبانی بھی کی تھی۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fawad A Khan (@fawadkhan81)

Advertisement

اس کے علاوہ فواد خان نے بالی ووڈ کی تین فلموں میں کام کرکے خوب نام ومقام بنایا، جن میں فلم’کپور اینڈ سنز‘، ’خوبصورت‘ اور ’اے دل ہے مشکل‘ شامل ہیں۔

 ان کی فلم ’کپور اینڈ سنز‘ نے باکس آفس پر بڑی کامیابی حاصل کی تھی۔

  یہ بھی پڑھیں: مداحوں کا انتظار ختم، شاہ رخ خان نے ’پٹھان‘ کی ریلیز کا اعلان کردیا

   یہ بھی پڑھیں: سلمان خان نے فلم ’ٹائیگر تھری‘ کی پہلی جھلک ریلیز کر دی

  یہ بھی پڑھیں: سشمیتا سین کو فلموں میں کام کیوں نہیں مل رہا؟ اداکارہ نےسچ بتا دیا

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر